تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

  

لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 168300کیوسک اور اخرج 160000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 52200کیوسک اور اخراج 52200کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد32400 کیوسک اور اخراج25000کیوسک ہے۔

، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد57500کیوسک ہے۔

اور اخراج24200 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد227800 کیوسک اور اخراج21980کیوسک،چشمہ آمد231100کیوسک اوراخراج 210000 کیوسک، تونسہ آمد221300کیوسک اور اخراج 197100 کیوسک، پنجند آمد25200 کیوسک اور اخراج9200 کیوسک، گدو آمد 179000کیوسک اور اخراج 143000 کیوسک، سکھر آمد131100کیوسک اور اخراج74100کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد55300کیوسک اور اخراج 17800کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1455.48 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.422 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1226.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.152 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.215 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے بہا ؤکی صورت میں ہے۔

مزید :

کامرس -