برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے کمی،فارمی انڈوں کی مستحکم

      برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے کمی،فارمی انڈوں کی مستحکم

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے کمی سے269روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے 186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت128روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -