پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شروع ہوگا

  پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شروع ہوگا

  

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) کے روز دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ سکولز ایجوکیشن سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔ اجلاس میں صحت کی صورتحال پر عام بحث بھی کی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -