وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں تعمیر ہونیوالے نئے حاجی کیمپ کا دورہ

وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں تعمیر ہونیوالے نئے حاجی کیمپ کا دورہ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا لاہور میں تعمیر ہونیوالے نئے حاجی کیمپ کا دورہ،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش اور ڈائریکٹر حج لاہور زاہد حسین نے وفاقی وزیر کو منصوبے بارے بریفنگ دی،پاکستان کے دل لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹس حج کیمپ بنے گا،حجاج کرام کی سہولیات کیلئے تربیتی ہال،رہائش گاہیں تعمیر کی جائیں گے،پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم کی شجرکاری مہم کے سلسلے میں نئے حاجی کیمپ تاج پورہ میں پودابھی لگایا۔

دورہ

مزید :

صفحہ آخر -