محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمشیرہ محترمہ رضیہ حسین خان 81سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے کراچی میں وفات پا گئیں،چند دن قبل ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے بہنوئی بھی وفات پا گئے تھے۔نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرمذہبی اُمورصاحبزادہ سید حامدسعید کاظمی،المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کے بہن اوربہنوئی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اوراظہارتعزیت کیا،مرحومین کے درجات کی بلندی اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاکی۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

مزید :

صفحہ آخر -