عورت مارچ میں مبینہ فحش نعرے، پلے کارڈ اٹھانے کے اقدام پر سماعت 23جولائی کو ہوگی

  عورت مارچ میں مبینہ فحش نعرے، پلے کارڈ اٹھانے کے اقدام پر سماعت 23جولائی کو ...

  

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں عورت مارچ میں مبینہ فحش نعرے اور پلے کارڈ اٹھانے کے اقدام کو چیلنج کر نے کی درخواست پر سماعت 23جولائی کو ہوگی۔۔ سپریم کورٹ میں آگنائزیشن آف پیس اینڈ جسٹس نے آئینی درخواست دائر کی جس کے بعد رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی،پیس اینڈ جسٹس تنظیم نے اعتراضات کی خلاف بھی اپیل دائر کی،چیف جسٹس نے اعتراضات کی خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی،جسٹس عمر عطا بندیال 23 جولائی کو اعتراضات کی خلاف اپیل پر سماعت کریں گے۔

عورت مارچ

مزید :

صفحہ آخر -