تحریک انصاف کی سندھ لوکل گورنمنٹ قانون کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

تحریک انصاف کی سندھ لوکل گورنمنٹ قانون کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی سندھ لوکل گورنمنٹ قانون کے خلاف درخواست سماعت (آج)پیر کو ہوگی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال 20 جولائی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت کریں گے،رجسٹرار آفس نے گزشتہ روز اعتراضات کے خلاف اپیل پر وکیل پی ٹی آئی علی ظفر کو نوٹس جاری کر دیا تھا،تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ قانون کے شق 74 اور 75 جو چیلنج کیا تھا،رجسٹرار آفس نے درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا تھا،تحریک انصاف نے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کی تھی،جسے سماعت کیلئے مقرر کیا گیا۔
درخواست سماع

مزید :

صفحہ آخر -