امن مذاکراتی ٹیم پر کنٹرول مضبوط بنانے کیلئے نئے اراکین کو شامل کیا،طالبان کا موقف

امن مذاکراتی ٹیم پر کنٹرول مضبوط بنانے کیلئے نئے اراکین کو شامل کیا،طالبان ...

  

کابل(این این آئی)افغان طالبان کی طرف سے اپنی مذاکراتی ٹیم میں رد و بدل کا مقصد ا ٹیم پر کنٹرول کو مضبوط بنانا بتایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹیم مستقبل میں افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ طالبان کے کمانڈر ملا ہیبت اللہ اخونذادہ نے اپنے چار قریبی ساتھیوں کو اس ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

مذاکراتی ٹیم

مزید :

صفحہ آخر -