چینی کمپنیوں کافیصل آباد میں فوٹو وولٹک بجلی منصوبہ قائم کرنے پر اتفاق

  چینی کمپنیوں کافیصل آباد میں فوٹو وولٹک بجلی منصوبہ قائم کرنے پر اتفاق

  

لاہور(این این آئی)تین چینی کمپنیوں نے ایم تھری اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 700 میگاواٹ کا فوٹو وولٹک بجلی منصوبہ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔فیصل آبادانڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے ترجمان کے مطابق سرمایہ کاری کا تخمینہ 63کروڑ ڈالرز ہے اور منصوبہ تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔

فوٹو وولٹک منصوبہ

مزید :

صفحہ اول -