ژوب تا کچلاک کے مغربی روٹ کیلئے بولی کا عمل جاری،عاصم سلیم باجوہ

ژوب تا کچلاک کے مغربی روٹ کیلئے بولی کا عمل جاری،عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات،سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، جس کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔

ؑعاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -