معاون خصوصی ندیم بابر کی پٹرولیم ڈویژن ہی میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف

معاون خصوصی ندیم بابر کی پٹرولیم ڈویژن ہی میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف

  

اسلام آباد (این این آئی) مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود مالی سال2019-20ء میں تمام برآمد کنندگان کو اچھی کارگردگی پر مبارکباد دیتا ہوں،لاک ڈاؤن کو بروقت ختم کرنا معاشی لحاظ سے اہم فیصلہ تھا، این سی او سی کے روزانہ اجلاسوں میں وفاقی اور صوبائی رابطوں کی وجہ سے اچھی کارکردگی رہی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کے ہماری برآمدات سال 2018-19ء کے مقابلے میں صرف 6 فیصد کم ہوئی ہیں۔ اسی سال بنگلہ دیش میں 17فیصد جبکہ بھارت میں 14فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ ہمارے برآمد کنندگان اپنی کوششوں، محنت اور صارفین تک رسائی کے لئے تعریف کے مستحق ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -