ٹیلی کام گروپ کی درآمدات میں 34.88فیصد اضافہ

ٹیلی کام گروپ کی درآمدات میں 34.88فیصد اضافہ

  

اسلام آباد (آن لائن) گزشتہ مالی سال میں ٹیلی کام گروپ کی درآمدات میں 34.88فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 1.86ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام گروپ کی درآمدات میں بڑھوتری کی بینیادی وجہ موبائل سیٹس کی درآمد میں ہونے والا 81.32فیصد کا نمایاں اضافہ ہے۔ جس کے نتیجہ میں گزشتہ مالی سال 2020ء کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 1.369ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

جبکہ مالی سال 2019ء کے دوران 755.548ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی سمگلنگ کے تدارک کے اقدامات سے

مزید :

کامرس -