چیئرمین میڈی کیم خلیل احمد نینی تال والا سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

چیئرمین میڈی کیم خلیل احمد نینی تال والا سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

کراچی (پ ر)چیئر مین میڈی کیم گروپ آف کمپنیزخلیل احمد نینی تال والاکی چھوٹی ہمشیرہ،سلمان خلیل،خرم خلیل،جنید خلیل کی پھوپھی،ٹیولپس لان کے فیصل یونس شیخ کی والدہ،میڈی کیم کے ظفر ریاض باری کی خالہ اور الیاس نینی تال والا کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پرمیڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹران، منیجرز اور تمام اسٹاف کی جانب سے ان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کر نے کی توفیق عطاء فرما ئے۔ آمین

مزید :

صفحہ آخر -