ملگری استاذان کا آل ایمپلائز گرینڈ الائنس کے جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان

  ملگری استاذان کا آل ایمپلائز گرینڈ الائنس کے جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) ملگری استاذان نے آل ایمپلائز گرینڈ الائنس کے احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیاملگری استاذان کے ضلعی صدر عثمان سنگر،جنرل سیکرٹری پیر مانوس اور دیگر عہدیداروں کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلز میں کہاگیاہے کہ ملگری استاذان حکومت کی ملازم دشمن پالیسیوں کے خلاف ہر اول دستے کا کردار اداکر ے گی اور 21جولائی کے احتجاجی جلسے میں بھرپورشرکت کرے گی