تیمرگرہ‘ کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

تیمرگرہ‘ کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) لوئر دیر۔تالاش خان سیرئی گاوں سے تعلق رکھنے والا بیالیس سالہ شخص سلیم خان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا مقامی ذرایع کے مطابق متوفی بجلی کنکشن ٹھیک کررہاتھا۔انھیں فوری طور پر تالاش ہسپتال لے جایاگیالیکن جانبر نہ ہوسکا۔مرحوم کو آبا ئی قبرستا ن میں سپردخاک کردیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -