فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ

فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کرنے ...
فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیاگیا ہے،چیف سلیکٹر مصباح الحق آج محمد عامر کی شمولیت کاحتمی اعلان کریں گے ،ذرائع کاکہناہے کہ محمد عامر کو حارث رﺅف کا چھٹا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

کھیل -