”پاکستان نے کورونا کو کنٹرول کرلیا“ امریکی اخبار کی رپورٹ

”پاکستان نے کورونا کو کنٹرول کرلیا“ امریکی اخبار کی رپورٹ
”پاکستان نے کورونا کو کنٹرول کرلیا“ امریکی اخبار کی رپورٹ

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان نے کورونا کو کنٹرول کرلیا ہے، حکام کو خوف ہے کہ مویشی منڈیوں سے کورونا پھر سے نہ پھیل جائے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہاکہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاﺅن پالیسی سے کیسز میں کمی آئی ۔

مزید :

بین الاقوامی -