سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، ڈالر کے بعد سونا بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، ڈالر کے بعد سونا بھی تاریخ کی بلند ...
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، ڈالر کے بعد سونا بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  

کرچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں ڈالر کے بعد اب سونا بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 250 روپے فی تولہ میں فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 97 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 30 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -