14 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری، فحش ویڈیو وائرل

14 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری، فحش ویڈیو وائرل
14 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری، فحش ویڈیو وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رانچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں 14 سالہ نابالغ لڑکی کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی فحش ویڈیو وائرل کردی گئی۔

جھاڑ کھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں 14 سالہ لڑکی گھر پر اکیلی تھی، اسی دوران 2 ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور اس کی اجتماعی عصمت دری کردی، اس دوران ملزمان نے اس کی فحش ویڈیو بھی بنالی ، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

آبرو ریزی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے متاثرہ کے بیان کی بنیاد پر مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان گوتم اور بِٹو کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -