ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہو گا یا نہیں ؟ آئی سی سی نے فیصلہ کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہو گا یا نہیں ؟ آئی سی سی نے فیصلہ کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہو گا یا نہیں ؟ آئی سی سی نے فیصلہ کرلیا

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے اس سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس 2021اور 2022میں ہونگے ۔آئی سی سی نے 2021اور 2022کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ونیو کا اعلان نہیں کیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل شیڈول کے مطابق 2021کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہوناتھا ۔

مزید :

کھیل -