پشاور یونیورسٹی نے عید الضحیٰ کے تعطیلات کا اعلان کر دیا

    پشاور یونیورسٹی نے عید الضحیٰ کے تعطیلات کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) پشاور یونیورسٹی نے عید الضحی ٰ کے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے یونیورسٹی انتطامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج 20 جولائی سے 23جولائی تک عید الضحی ٰ تعطیلات کے باعث یونیورسٹی بند رہے گی (صرف مسلمان ملازمین کیلئے)۔