”اگر 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو پانچ لاکھ کا قربانی کیلئے اونٹ لوں گی اور باقی پیسے ۔۔“اداکارہ میرا باقی پیسوں کا کیا کریں گی ؟ بتا دیا 

”اگر 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو پانچ لاکھ کا قربانی کیلئے اونٹ لوں گی اور ...
”اگر 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو پانچ لاکھ کا قربانی کیلئے اونٹ لوں گی اور باقی پیسے ۔۔“اداکارہ میرا باقی پیسوں کا کیا کریں گی ؟ بتا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اگر ان کا 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکل آئے تو قربانی کیلئے 5 لاکھ کا اونٹ لے کر باقی 20 لاکھ غریبوں میں بانٹ دیں گی۔

نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں اداارہ میرا نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے، قربانی کا سارا گوشت لوگوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں میرا کا کہنا تھا کہ انہیں کھانا بنانے کا کوئی شوق نہیں اور یہ ان کی جاب نہیں۔شادی سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ کبھی بھی شادی نہیں کریں گی، ان کی شادی میں کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ کوئی اس قابل ہے ہی نہیں۔

مزید :

تفریح -