عید کی چھٹیوں کے دوران کورونا ویکسی نیشن سینٹر کھلے ہونگے یا بند؟ حکومت نے شیڈول جاری کردیا

عید کی چھٹیوں کے دوران کورونا ویکسی نیشن سینٹر کھلے ہونگے یا بند؟ حکومت نے ...
عید کی چھٹیوں کے دوران کورونا ویکسی نیشن سینٹر کھلے ہونگے یا بند؟ حکومت نے شیڈول جاری کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری ہیلتھ  پنجاب سارہ اسلم کے مطابق پنجاب میں عید کی چھٹیوں میں ویکسی نیشن سنٹرز کھلے رہیں گے۔ 

سیکرٹری صحت  کے مطابق ویکسی نیشن  سینٹرزصرف عید الاضحیٰ کے پہلے روز بند ہوں گے، 20 اور 22 جولائی کو ویکسی نیشن سنٹرز کا عملہ ڈیوٹی پر ہو گا۔ شہری ایس او پیز پر عملدرآمد کریں اور ویکسی نیشن مکمل کروائیں، 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کا ویکسین لگوانا نا گزیر ہے۔ 

مزید :

قومی -کورونا وائرس -