کانسٹیبل کے بیٹوں کا گھریلو ملازمہ پر تشدد ،موقع پر آئی پولیس ٹیم کی کارروائی بارے جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

کانسٹیبل کے بیٹوں کا گھریلو ملازمہ پر تشدد ،موقع پر آئی پولیس ٹیم کی ...
کانسٹیبل کے بیٹوں کا گھریلو ملازمہ پر تشدد ،موقع پر آئی پولیس ٹیم کی کارروائی بارے جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سبزہ زار کے علاقہ میں پولیس کانسٹیبل مرتضی کے بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

تشدد کے باعث گھریلو ملازمہ ردا کی ٹانگوں کو نقصان پہنچا ہے جس کا اب میڈیکل کروایا جارہا ہے۔ اہل محلہ کے مطابق اے ایس آئی امان اللہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم آئی انہوں نے ملزمان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ کی اور ویسے ہی واپس روانہ ہوگئے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -