وزیراعظم کی نااہلی سے تعلقات پر فرق نہیں پڑے گا:امریکہ

وزیراعظم کی نااہلی سے تعلقات پر فرق نہیں پڑے گا:امریکہ
وزیراعظم کی نااہلی سے تعلقات پر فرق نہیں پڑے گا:امریکہ

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نےیوسف رضا گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم نا اہلی کے فیصلے کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عدا لتی فیصلے سے اسلام آ با د اور وا شنگٹن کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی ترجمان دفتر خا ر جہ وکٹو ریہ نو لینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے اندرونی مسا ئل خو د حل کرنا ہوںگے اور پاکستانی کی تا زہ سیاسی صو رتحال آ ئین وقانون کے مطابق حل ہو گی جبکہ پاک امریکہ تعلقا ت کی بہتری کیلئے کام جا ری رہے گا ۔

مزید : بین الاقوامی