فیصل آباد میں مسافر بس گرنے سے متعدد مسافر زخمی

فیصل آباد میں مسافر بس گرنے سے متعدد مسافر زخمی
فیصل آباد میں مسافر بس گرنے سے متعدد مسافر زخمی

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری روڈ پر ڈچکوٹ کے قریب مسافر بس گرنے سے متعدد مسافر زخمی ہو گئے ۔ فیصل آباد سے چیچہ وطنی جانے والی بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرانے کے بعد گر گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -