القاعدہ کا اہم کمانڈر نامین مزیچی پاک ایران سرحد پر گرفتار

القاعدہ کا اہم کمانڈر نامین مزیچی پاک ایران سرحد پر گرفتار

  

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) القاعدہ کا اہم کمانڈر نامین مزیچی کو پاک ایران سرحد پر گرفتارکرلیاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے فرانسیسی نژاد القاعدہ کے کمانڈر مزیچی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

مزید :

مستونگ -