لوئر دیر میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکارزخمی

لوئر دیر میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکارزخمی
لوئر دیر میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکارزخمی

  

لوئر دیر(مانیٹرنگ ڈیسک) میدان میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکارزخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او کی گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر موجود تھی کہ نامعلوم افراد کی طرف میدان میں نصب ریموٹ کنڑول بم کے ذریعے نشانہ بنایاگیاجس سے دونوں اہلکارزخمی ہوگئے ۔پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا۔

مزید :

دیر -