شیخوپورہ صفدر آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد جاںبحق

شیخوپورہ صفدر آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد جاںبحق
شیخوپورہ صفدر آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد جاںبحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صفدرآبادروڈپرٹریفک حادثے میںپانچ افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے ہیں ۔ ڈیرہ ڈوگراں کے قریب مسافر ویگن ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نیتجے میں پانچ افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزید :

شیخوپورہ -