سپاٹ فکسنگ, ،سلمان بٹ آج رات رہاہوں گے

سپاٹ فکسنگ, ،سلمان بٹ آج رات رہاہوں گے
سپاٹ فکسنگ, ،سلمان بٹ آج رات رہاہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سز ابھگتنے والے پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ آج رات رہاہوجائیں گے ۔ سلمان بٹ کے خاندانی ذرائع کے مطابق رہائی کے بعد سلمان کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کردیاجائے گا اور وہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب لاہورپہنچیں گے جہاں وہ میڈیا کا سامنا کریں گے ۔

مزید :

کھیل -