باﺅ ٹرین نذر آتش، وزارت ریلوے نے حکومت پنجاب سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا

باﺅ ٹرین نذر آتش، وزارت ریلوے نے حکومت پنجاب سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا
باﺅ ٹرین نذر آتش، وزارت ریلوے نے حکومت پنجاب سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) توانائی بحران کے خلاف احتجاج کے دوران کامونکی میں ٹرین کو آگ لگائے جانے پر وزرات ریلوے نے حکومت پنجاب سے ہرجانے کا مطالبہ کردیاہے ۔چیئرمین ریلوے نے چیف سیکرٹری پنجاب کے نام لکھے گئے خط میں کہاہے کہ حکومت پنجاب وزارت ریلوے کو 24کروڑ 60لاکھ روپے اداکرے جن میں سے جلائی گئی بوگیوں کی قیمت 18کروڑ روپے ہے جبکہ دیگر رقم اِس ٹرین کی وجہ سے محکمے کو ہونے والا نقصان ہے ۔اُنہوں نے کہاکہ حکوم پنجاب یہ ادائیگی جلد از جلد کردے تاکہ ریل گاڑیاں چلائی جاسکیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -