آزاد کشمیر کا 49ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیاگیا

آزاد کشمیر کا 49ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیاگیا
آزاد کشمیر کا 49ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیاگیا

  



مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کا 49ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش کردیاگیاہے ۔49ارب 59کروڑ اور70لاکھ کے بجٹ میں سے نو ارب 54لاکھ روپے ترقیاتی اخراجات ،تعمیرات و مواصلات کے لیے ایک ارب 70کروڑ اور خسارہ پورا کرنے کے لیے پانچ ارب دس کروڑ سے زائد رقم مختص کی گئی ہے ۔

مزید : مظفرآباد