بھارتی وعدہ مشکو ک ہو گیا

بھارتی وعدہ مشکو ک ہو گیا
بھارتی وعدہ مشکو ک ہو گیا

  



نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت ممکنہ طور پر یورو زون کے لئے 10 ارب ڈالرز فنڈز دینے کا وعدہ پورا نہیں کر سکے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم من موہن سنگھ سے گزشتہ روز جی 20 سربراہی کانفرنس کے دوران آئی ایم ایف کی جانب سے یوروزون کے لئے قائم کردہ بیل آﺅٹ فنڈ میں 10 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن جب تک عالمی معاشی صورتحال میں بہتری پیدا نہیں ہوتی۔ یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا کہ یہ وعدہ پورا کیا جا سکے۔

مزید : بزنس