شعبان کا چاند جمعرات کو نظر آئے گا

شعبان کا چاند جمعرات کو نظر آئے گا
شعبان کا چاند جمعرات کو نظر آئے گا

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ شعبان المعظم کاچاندنظرنہیں آیا۔ چیرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ یکم شعبان بروزجمعہ ہوگی۔جیو نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ جا ری رہنے کے بعد اعلان کیا گیا کہ یکم شعبان 22جون بروز جمعہ ہو گی ۔

مزید : ماحولیات