ممکنہ وزیراعظم ،ممکنہ گرفتاری

ممکنہ وزیراعظم ،ممکنہ گرفتاری
ممکنہ وزیراعظم ،ممکنہ گرفتاری

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کیس کے مرکزی ملزم توقیر علی کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔دنیا نیوز کے مطابق علی موسی گیلانی کے سیکریٹری توقیر علی کی گرفتاری کے لئے اے این ایف کی ٹیمیں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہیں۔ توقیر علی کی گرفتاری کے بعد ایفڈرین کیس کے شریک ملزم مخدوم شہاب الدین کو گرفتار کیا جائے گا۔ ایفڈرین کیس میں اب تک پانچ ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ سابق ڈی ہیلتھ ڈی جی اسد حفیظ دوران ریمانڈ عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -