میری "بجلی"پراعتبارنہیں کیا گیا: شجاعت
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چو ہد ری شجا عت حسین نے کہا ہے کہ میرے فارمولے پر عمل کیا توتین ماہ میں بجلی بحران پر قا بو پا لیا جا ئے گا۔ چودھری شجاعت سے صحافی کاسوال میں پو چھنا تھا کہ کیاآپ نئے وزیراعظم کانام بتائیں گے؟ تو جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ نئے وزیراعظم کانام نہیں بتاناچاہتا۔ایک سوال کے جوا ب میں چو ہدری شجا عت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انکا کہنا تھاکہ حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے۔