قید ی کرکٹر کی وطن واپسی

قید ی کرکٹر کی وطن واپسی
قید ی کرکٹر کی وطن واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سزا یا فتہ پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ کو جلدرہائی سکیم کے تحت ہتھکڑیا ں لگا کر برطانیہ سے ڈی پورٹ کردیاجائیگا جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان کو جیل سے ہتھکڑی لگاکرجہازتک پہنچایاجائیگا۔جلدرہائی سکیم سے برطانوی حکومت کے اخراجات میں بچت ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ کرکٹرسلمان بٹ کوبرطانوی عدالت نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزاسنائی تھی۔

مزید :

کھیل -