سینئر کیمرہ مین علی جان نے ایورنیو اسٹوڈیو کے جنرل مینجر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سینئر کیمرہ مین علی جان نے ایورنیو اسٹوڈیو کے جنرل مینجر کی ذمہ داریاں ...

  

لاہور(اے پی پی)سینئر کیمرہ مین علی جان نے ایورنیو اسٹوڈیو کے جنرل مینجر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔علی جان اب عکاسی کے علاوہ اسٹوڈیو کے انتظامی معاملات کی دیکھ بھال بھی کر رہے ہیں۔علی جان کا شمار ماہر کیمرہ مینوں میں ہوتا ہے۔ انہیں ہدایت کار سید نور کے ہمراہ کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔سیدنور کی کامیاب فلموں میں علی جان کی عکاسی کا بھی کردار ہے۔

مزید :

کلچر -