فرحان اختر کا فلم ” لکشیا“ کی ریلیز کے 10سال مکمل ہونے پر خوشی کااظہار

فرحان اختر کا فلم ” لکشیا“ کی ریلیز کے 10سال مکمل ہونے پر خوشی کااظہار

  

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار و فلمساز فرحان اختر نے اپنی فلم ” لکشیا“ کی ریلیز کے 10سال مکمل ہونے پر خوشی کااظہار کیا۔ اداکار فلمساز فرحان اختر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی بلاک بسٹر فلم ” لکشیا“ کو ریلیز ہوئے دس سال مکمل ہوگئے لیکن اس فلم کے ذریعے دیا گیا پیغام اور یادیں اب بھیزندہ ہیں جس کی انہیں بے حد خوشی ہے یہ فلم ان کے دل کے بے حد قریب ہے ۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ہریتک روشن ، پریتی زنٹا ، سوشانت سنگھ ، امیتابھ بچن ، شنکر احسان لوئے ، جاوید اختر ،عائشہ سود، رتیش سودوانی اور ریما کا گٹی ہیں۔

مزید :

کلچر -