بھارت میں ہماری موسیقی کو پوجا جاتا ہے، موسیقار ساجد علی بگا

بھارت میں ہماری موسیقی کو پوجا جاتا ہے، موسیقار ساجد علی بگا

  

کراچی (آن لائن)پاکستان کے معروف موسیقار ساجد علی بگا نے کہا ہے کہ بھارت میں ہماری موسیقی کوپوجا جاتا ہے جو لوگ انپی پاکستانی فلموں کی موسیقمی کے لئے آج بھی کسی دوسرے ملک سے رابطے میں ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک میں ہماری موسیقمی کو پوجا جارہا ہے جبکہ ہمارے ہاں اپنے ہی ملک میں اپنے فنکاروں کی قدر نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی کے نام سے نہیں بلکہ اچھی کہانی اور اچھی ڈائریکشن اور فنکاروں کی پرفارمنس سے ہٹ ہوئی ہے ۔

مزید :

کلچر -