ڈی جے شعور احمد کے پروگرام ایوننگ سپیشل کی مقبولیت میں اضافہ

ڈی جے شعور احمد کے پروگرام ایوننگ سپیشل کی مقبولیت میں اضافہ

  

لاہور(اے پی پی)ریڈیو ایف ایم 101کے ڈی جے شعور احمد کے پروگرام ایوننگ سپیشل کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔شعور احمد انجیئرنگ یونیورسٹی کے طالبعلم بھی ہیں جبکہ بطور ڈی جے بھی اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -