میکسیکو ,تیس لاکھ سال پرانے ہاتھی کا ڈھانچہ دریافت کرلیا گیا

میکسیکو ,تیس لاکھ سال پرانے ہاتھی کا ڈھانچہ دریافت کرلیا گیا

  

میکسیکوسٹی(این این آئی) امریکی ماہرین نے تیس لاکھ سال پرانے ہاتھی کا ڈھانچہ دریافت کرلیا، ڈھانچے کو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہاتھی کا ڈھانچہ نیو میکسیکو کے ساحلی علاقے سے دریافت ہوا، جسے اب تک کی سب سے اچھی دریافت قرار دیا گیا۔امریکی ماہرین کے مطابق نو فٹ لمبا اور چھ ٹن وزنی دیوہیکل ہاتھی کا یہ ڈھانچہ تیس لاکھ سال پرانا ہے۔ جسکی عمر پچاس سال کے لگ بھگ تھی۔ ہاتھی کے ڈھانچے کو نیو میکسیکو میوزیم آف نیچرل ہسٹری اینڈ سائنس کی زینت بنایا جائے گا

مزید :

عالمی منظر -