ہالینڈ اور کروشیا کے شائقین کا جیت پر سڑکوں پر بھرپور جشن

ہالینڈ اور کروشیا کے شائقین کا جیت پر سڑکوں پر بھرپور جشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساﺅ پالا( نیٹ نیوز) ہالینڈ اور کروشیا کے شائقین نے فٹبال ورلڈ کپ میں جیت کا بھرپور جشن منایا شائقین میچ کے اختتام پر سڑکوں پر نکل آئے اور ساری رات اپنی اپنی ٹیموں کی جیت کا جشن منایا اس موقع پر شاندارآتش بازی کا بھی اہتمام کیا گیا شائقین نے اس موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ اگلے میچوں میں بھی و ہ اسی طرح عمدہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور ہمیں اسی طرح خوشیاں ملیں گی ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے شائقین نے کہا کہ ہماری ٹیم اس وقت بہترین کھیل کا مظاہرہ کررہے ہے اور ہمیںاس سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔

 جن پر وہ ضرور پورا اتریں گے شائقین نے مختلف روپ دھار کررکھے تھے اور اس موقع پر ان کا جوش و خروش دیکھنے کے قابل تھا۔