روسی صدر ولادی میر پوٹن فیفا ورلڈ کپ کے اختتامی تقریب میں شرکت کر ینگے

روسی صدر ولادی میر پوٹن فیفا ورلڈ کپ کے اختتامی تقریب میں شرکت کر ینگے

  

 ماسکو( نیٹ نیوز)روسی صدر ولادی میر پوٹن فیفا ورلڈ کپ کے اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے۔روسی صدر ولا دی میر پوٹن2018 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ا آئندہ ماہ برازیل کا دورہ کرینگے۔روسی صدر اپنے ہم منصب ڈلما روسیف سے ملاقات اورفیفاورلڈ کپ کے اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -