فیصل آباد میں 36 کلومیٹر طویل میراتھن ریس 22 جون کو ہو گا

فیصل آباد میں 36 کلومیٹر طویل میراتھن ریس 22 جون کو ہو گا

  

 فیصل آباد (آئی اےن پی)فیصل آباد میں 36 کلومیٹر طویل میراتھن ریس 22 جون کو ہو گی جبکہ ریس کے شرکاءجامعہ زرعیہ سے براستہ جی ٹی ایس چوک ، جھال خانوآنہ ، کینال روڈ ،انڈر پاس ، گٹ والا سے ہوتے ہوئے واپس زرعی یونیورسٹی پہنچیں گے نیز مذکورہ ریس صبح ساڑھے 4 بجے شروع ہوگی جس میں ہر عمر کے مرد وخواتین اتھلیٹ حصہ لے سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -