دنیا بھر میں 23 جون کو اولمپک ڈے منایا جائے
کراچی(آن لائن) دنیا بھر میں 23 جون کو اولمپک ڈے منایا جائے گا، انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے ہر الحاق ملکوں نے اس حوالے سے مختلف کھیلوں کے پروگرام تر تیب دیئے ہیں، اس موقع پر اولمپک گولڈ میڈ لسٹ شہرہ آفاق ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے سوچی میں کر کٹ کے ایک میچ میں حصہ لیا، انہوں نے 23 جون کو بھی کر کٹ میچ میں شر کت کا فیصلہ کیا ہے۔