قومی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر آج 33ویں سالگرہ منائیں گے

قومی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر آج 33ویں سالگرہ منائیں گے

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر آج 33ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 20جون 1981کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ انہوںنے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے 43 ٹیسٹ، 22 ایک روزہ اور 33 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوںنے 2943 بنائے ایک بھی وکٹ حاصل نہ کرسکے جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 504 رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے اور ایک کھلاڑی کا شکار کیا۔ ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 1095 رنز اور10وکٹیں حاصل کیں ۔ توفیق عمر نے اپنے کیرئر کا پہلا ٹیسٹ میچ 29سے 31اگست 2001 میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 8سے 12جولائی 2012 کو سری لنکا کیخلاف کھیلا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -