بحریہ پریمےئرکرکٹ لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

بحریہ پریمےئرکرکٹ لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بحریہ پریمےئرکرکٹ لیگ کا فائنل آج ہفتہ8بجے شب سیکٹر ڈی کرکٹ گراونڈمیں منعقد ہوگا،پریمےئر لیگ کے اختتامی میچ کے بعد تقسیم انعامات کی رنگارنگ تقریب منعقد ہو گی جس میں اول انعام تین لاکھ اور دوسرا انعام دو لاکھ دیا جائے گا،کنٹری ہیڈ بحریہ ٹاون شاہد قریشی کی زیر نگرانی کامیاب پریمےئر لیگ میں40ٹیموں نے حصہ لیا پہلے راونڈ میں 80میچ کھیلے گئے،ناک آوٹ سسٹم کے تحت دوسرے راونڈ میں دو میچ روزانہ ہو رہے ہیں۔