بحریہ ٹاوُن پریمےئر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں رہائشیوں کی بھرپور دلچسپی

بحریہ ٹاوُن پریمےئر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں رہائشیوں کی بھرپور ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بحریہ ٹاوُن پریمےئر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بحریہ ٹاوُن کے رہائشیوں کی غیر معمولی دلچسپی سیکٹر ڈی میں ہونے والی کرکٹ لیگ کے ناک آوٹ میچز میں میچ شروع ہونے سے پہلے ہی گراونڈ تماشائیوں سے بھر جاتا ہے ،پریمےئر لیگ کی لائیو کوریج کے لیے بڑی بڑی سکرین لگائی گئی ہیں ہر میچ کے دوران چھکے چوکے پر بھنگڑے بینڈ باجے کے ساتھ ڈھول کی تھاپ پر رقص ہوتا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -