ویٹرنری یونیورسٹی میں تربیتی وکشاپ اختتام پذیر
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز "اینیمل نیو ٹر یشن، ری پرو ڈکشن اینڈ بر یڈ سلیکشن " کے مو ضو ع پر خیبر پختو ن خواہ اور بلو چستا ن کے ویٹرنری آفیسر زکے لئے تین رو زہ تر بیتی ورکشا پ کی اختتا می تقر یب کا ا نعقا د ہوا